Dear Mr.
Your application for gas connection has been received vide reference No.
on .
You are requested to check status of your application after a week, under this reference number.
After deposit of application fee, the acknowledgement receipt of application will be uploaded on this link.
Thank you.
GENERAL MANAGER (RETAIL)
SUI NORTHERN GAS PIPLINES LIMITED
GAS HOUSE, 21-KASHMIR ROAD, LAHORE.
معزز صارف !
آپ کی درخواست برائے کمرشل گیس کنکشن مندرجہ بالا حوالہ نمبر کے تحت موصول ہوئی ہے - آپ سے درخواست ہے کہ ایک ہفتے کے بعد اسی نمبر کے تحت اپنی درخواست کے متعلق معلومات حاصل کرلیں۔ درخواست پرابتدائی سکروٹنی کا عمل مکمل ہونے کے بعد درخواست فیس کا چالان فارم اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔اور درخواست فیس جمع کرانے کے بعد اسی لنک پر آپ کودرخواست کی رسید فراہم کر دی جائےگی۔
آپ کا شکریہ۔