- Home
- /
- Customer Services
- /
- Online Services
- /
- Track Your Application
Application for New Commercial Gas Connection
Dear Customer!
Before submitting application for new commercial gas connection, please keep the following in mind:
- Please mention correct and complete address where commercial gas connection is required.
- Please provide number of Valid CNIC and NTN and upload clear images/ PDF.
- Please provide valid mobile phone number for contact.
- Your application may not be further considered, if wrong, incomplete or invalid particulars are provided.
- All the fields marked with * are mandatory.
Click here to apply for new Commercial Connection.
If you have already submitted the application, you may know the status of your application by clicking here
معزز صارف !
برائے مہربانی کمرشل کنکشن کی درخواست جمع کرانے سے پہلے مندرجہ ذیل امور کا خیال رکھیں۔
۱۔ اپنا مکمل اوردرست پتہ درج کریں جہاں کمرشل گیس کنکشن درکار ہے۔
۲۔ اپنا درست قومی شناختی کارڈ اور این ٹی این نمبرکا اندراج کریں اوردونوں کی واضح تصویریں یا پی ڈی ایف اپلوڈ کریں۔
۳۔ اپنا درست اور قابل رابطہ موبائل نمبر درج کریں تاکہ آپ سے رابطہ کیا جا سکے۔
۴۔ غلط، نامکمل یا غیر واضح کوائف کی صورت میں آپ کی درخواست پر مزید عملدر آمد نہیں ہو سکے گا۔
۵۔ ٭ کے نشان والے تمام خانے لازماً پر کریں۔
درخواست پرابتدائی سکروٹنی کا عمل مکمل ہونے کے بعد درخواست فیس کا چالان فارم اسی لنک پر اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔ درخواست فیس جمع کرانے کے بعد اسی لنک پر آپ کودرخواست کی رسید فراہم کر دی جائےگی۔